پی ٹی آئی کو بیرونی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی

پی ٹی آئی کو بیرونی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی
پی ٹی آئی کو بیرونی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی کر دی گئی ، گزشتہ روز سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے موقف اپنایا کہ معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، کارروائی ملتوی کر دی جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ تحریک انصاف 6 ماہ سے حکم امتناعی کے پیچھے چھپی ہوئی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کارروائی سے گریزاں ہے۔

مزید :

اسلام آباد -