بھارتی اوپنر روہت شرما نے 5 کروڑ روپے کا گھر خرید لیا

بھارتی اوپنر روہت شرما نے 5 کروڑ روپے کا گھر خرید لیا
بھارتی اوپنر روہت شرما نے 5 کروڑ روپے کا گھر خرید لیا

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی اوپنر روہت شرما نے کھنڈالا میں 5 کروڑ روپے کا ولا خرید لیا، یہ ولا بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹھی کی کمپنی کی جانب سے لانچ کیے گئے پروجیکٹ میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ کروڑ روپے کی ڈیل سائن ہو چکی ہے ، بنگلے کا مجموعی رقبہ 7500 سکوائر فٹ کے قریب ہے، روہت شرما اس وقت آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی قیادت کر رہے ہیں، ان کی ٹیم نے 13 میں سے 7 میچز جیتے جبکہ اگلا مقابلہ 21 مئی کو گجرات لائنز سے ہو گا۔

مزید :

کھیل -