جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اطہر من اللہ کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اطہر من اللہ کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اطہر من اللہ کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی

  

اسلام آباد (آن لائن) جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس اطہر من اللہ کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی ۔ چیف جسٹس انور طہیر جمالی کی زیر صدارت اجلاس میں سینئر ججوں اور وزیر قانون نے شرکت کی ، کمیشن نے جسٹس اطہر من اللہ کی کارکردگی پر غور کے بعد اتفاق رائے سے انھیں مستقل کرنے کی سفارش پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادی۔

مزید :

اسلام آباد -