صدر اور چیف جسٹس کیلئے بم پروف گاڑیاں پہنچ گئیں

صدر اور چیف جسٹس کیلئے بم پروف گاڑیاں پہنچ گئیں
صدر اور چیف جسٹس کیلئے بم پروف گاڑیاں پہنچ گئیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) صدر مملکت اور چیف جسٹس پاکستان کیلئے 2 بم پروف گاڑیاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئیں۔ گاڑیاں ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے لائی گئیں۔ گاڑیاں وفاقی حکومت کے ٹرانسپورٹ ونگ نے درآمد کی ہیں۔ دونوں گاڑیوں کی مجموعی قیمت 15 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ جنہیں لاہور پہنچنے کے بعد اسلام آباد روانہ کردیا گیا۔

مزید :

لاہور -