بنالی یلدرم ترکی کے نئے وزیراعظم نامزد

بنالی یلدرم ترکی کے نئے وزیراعظم نامزد
بنالی یلدرم ترکی کے نئے وزیراعظم نامزد

  

انقرہ (ویب ڈیسک) حال ہی میں ترک وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہونیوالے احمد اوغلو کی جگہ وزیر ٹرانسپورٹ بنالی یلدرم کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔ ترکی کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نے احمد اوغلو کی جگہ وزیر ٹرانسپورٹ بنالی یلدرم کونیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے ،اور وزیراعظم نامزد ہونے کے بعد بنالی یلدرم کا کہنا تھا کہ اپنی جماعت کے تمام ساتھیوں کو ساتھ لے کر آگے چلوں گا اور صدارتی نظام کو مضبوط کریں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -