اسمبلی رکنیت کی معطلی، مسلم لیگ (ن) کے رہنماء چوہدری اسدالرحمان نے استعفیٰ بھی دیدیا

اسمبلی رکنیت کی معطلی، مسلم لیگ (ن) کے رہنماء چوہدری اسدالرحمان نے استعفیٰ ...
اسمبلی رکنیت کی معطلی، مسلم لیگ (ن) کے رہنماء چوہدری اسدالرحمان نے استعفیٰ بھی دیدیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اسدالرحمان مستعفی ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق چوہدری اسد الرحمان نے قومی اسمبلی کی رکنیت معطل ہونے پر استعفیٰ دیا ہے۔ واضح رہے کہ چوہدری اسد الرحمان نے سیکرٹری و ایڈیشنل سیکرٹری کیساتھ بدتمیزی کی تھی جس پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گزشتہ روز ان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی تھی اور آج انہوں نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ بھی دیدیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -