بھارتی ریاست گجرات میں پل تباہ، مسافر بس معجزاتی طور پر حادثے سے بچ گئی

بھارتی ریاست گجرات میں پل تباہ، مسافر بس معجزاتی طور پر حادثے سے بچ گئی
بھارتی ریاست گجرات میں پل تباہ، مسافر بس معجزاتی طور پر حادثے سے بچ گئی

  

گجرات (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں ایک مسافر بس معجزاتی طور پر حادثے سے بچ گئی۔ بس میں 25 افراد سوار تھے۔ بھارتی ریاست جونا گڑھ میں ایک پل عین اس وقت گر پڑا جب مسافر بس پل سے گزر رہی تھی۔ یہاں تک کہ آدھی بس ٹوٹے ہوئے حصے سے لٹک گئی۔ ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس کو کنٹرول کر لیا اور 25 افراد حادثے سے بال بال بچ گئے۔

مزید :

بین الاقوامی -