پی ٹی اے نے موبی لنک اور وارد ٹیلی کام کے انضمام کی منظوری دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبی لنک اور وارد ٹیلی کام کے انضمام کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی اے موبی لنک اور وارد ٹیلی کام کے انضمام کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ واضح رہے کہ موبی لنک اور واردٹیلی کام کا دسمبر 2015ءمیں انضمام ہوا تھا۔