راج کمار راؤاپنی فلم کی عکس بندی مکمل ہونے کے کئی دن بعد بھی اپنے کردار کے حلیے میں

راج کمار راؤاپنی فلم کی عکس بندی مکمل ہونے کے کئی دن بعد بھی اپنے کردار کے ...

  

ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ اداکار راج کمار راؤ نے فلم کی عکس بندی کا کام مکمل ہونے کے کئی دن بعد بھی کئی روز تک اسی حلیہ میں رہتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق راج کمار اؤ فلم ڈائریکٹر ہنسال مہتا کی آئندہ فلم میں جلوہ گر ہوں گے فلم کی عکسبندی مکمل ہوگئی ہے مگر 10 دن گزرنے کے باوجود راج کمار راؤ نے اپنا حلیہ نہیں بدلا۔

مزید :

کلچر -