اداکارہ ثناء نے نامور ڈریس ڈیزائنر مدیحہ گوہر کے ملبوسات کا کمرشل مکمل کروا دیا
( این این آئی) اداکارہ ثناء نے نامور ڈریس ڈیزائنر مدیحہ گوہر کے ملبوسات کا کمرشل مکمل کروا دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثناء ڈریس ڈیزائنر مدیحہ گوہر کے ملبوسات کے کمرشل شوٹ میں کام کر رہی تھیں ۔ گزشتہ روز ثناء نے اپنے کمرشل کا آخری شوٹ بھی مکمل کروا دیا ہے اور اب عنقریب یہ کمرشل شوٹ مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو جائے گا۔