جان ابراہم کی نئی ایکشن فلم’’ڈیشوم‘‘ 29 جولائی کو ریلیز ہو گی

جان ابراہم کی نئی ایکشن فلم’’ڈیشوم‘‘ 29 جولائی کو ریلیز ہو گی
 جان ابراہم کی نئی ایکشن فلم’’ڈیشوم‘‘ 29 جولائی کو ریلیز ہو گی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارجان ابراہم کی نئی ایکشن فلم’’ڈیشوم‘‘ 29جولائی کو بھارتی سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ روہیت رندھاوا کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایات ساجد نادیہ والا نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی میلپ میلان نے لکھی ہے جبکہ اہم کرداروں میں ورون دھاون، جان ابراہم، جیکولین فر نینڈس اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -