میں نے کوئی شادی نہیں کی،لولیا

میں نے کوئی شادی نہیں کی،لولیا
 میں نے کوئی شادی نہیں کی،لولیا

  

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی دوست لولیا ونچرکا کہنا ہے کہ میں نے کوئی شادی نہیں کی ہے۔بالی وڈ میں ایک ایسے وقت میں جب اداکار سلمان خان کی لولیا ونچر سے ممکنہ شادی کی بازگشت سنائی دے رہی ہے لولیا ونچر کا کہنا تھا کہ انھوں نے ابھی تک کوئی شادی نہیں کی۔ انھوں نے اپنے مداحوں سے اپیل کی وہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔

مزید :

کلچر -