اپریل کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 11 ملین ڈالراضافہ ہوا، پی بی ایس

اپریل کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 11 ملین ڈالراضافہ ہوا، پی بی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال میں اپریل 2016 ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی ملکی درآمدات میں 11 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں اپریل 2016 ء کے دوران 46 ڈالر کی ٹیکسٹائل مشینری درآمد کی گئی ہے جبکہ اپریل 2015ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات کاحجم32 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا
اس طرح گزشتہ اپریل 2015ء کے مقابہ میں اپریل 2016ء کے دوران ٹیکسٹائیل مشینری کی ملکی درآمدات میں 11ملین ڈالر کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -