کینیڈا نے فن لینڈ کو شکست دیکر ورلڈ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

کینیڈا نے فن لینڈ کو شکست دیکر ورلڈ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

  

ٹور نٹو (آن لائن)کینیڈا نے فن لینڈ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر ورلڈ ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ماسکو میں کھیلے گئے میچ کے آغاز پر ہی کینیڈا نے زبردست کھیل پیش کیا۔فن لینڈ کی ٹیم کئی بار کوششوں کے باوجود کوئی بھی گول نہ کرسکی حالانکہ اس سے قبل گروپ میچ میں فن لینڈ نے کینیڈا کو چار صفر سے شکست دی تھی۔اس طرح کینیڈا دوسرے بار ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوا ‘ ٹائٹل جیتنے کے بعد کینیڈا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی لے کر خوب جشن منایا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -