لینڈ، سری لنکا دوسرا ٹیسٹ میچ 27 مئی سے چیسٹر لی سٹریٹ میں کھیلا جائیگا

لینڈ، سری لنکا دوسرا ٹیسٹ میچ 27 مئی سے چیسٹر لی سٹریٹ میں کھیلا جائیگا

  

چیسٹرٹی (این این آئی)انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 27 سے 31 مئی تک چیسٹر لی سٹریٹ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ سری لنکا کو ہیڈنگلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 80 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر چکی ہے۔ لیڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے اننگز اور 88 رنز سے فتح حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جون تک لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -