ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

  

سینٹ مارٹن(آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویڑن فائیو میں آج منگل کو مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں گرونسے اور نائیجیریا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، دوسرا میچ جرسی اور تنزانیہ کے مابین کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں وینواتو اور اومان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -