62 ویں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

62 ویں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

  

گوجرانوالہ(این این آئی) پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 62 ویں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ آج منگل سے گوجرانوالہ میں شروع ہوگی۔ قومی ریسلنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ انور نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں ریلوے، واپڈا، آرمی، پولیس، ہائیرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور فاٹا شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ قومی بیچ ریسلنگ چیمیئن شپ26 سے 28 مئی تک گوجرانوالہ ہی میں کھیلی جائے گی۔

، چیمپئن شپ کے دوران بہترین کارگردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی لسٹ تیار کی جائے گی

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -