بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی

بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام پی ایس بی بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی۔ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں۔