جوہانسبرگ،بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹ کے اندراج کی آج آخری تاریخ
جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)الیکش کمیشن آف ساؤتھ افریقہ(آئی ای سی )نے جنوبی افریقہ میں لوکل باڈی انتخابات کے ووٹ کے اندراج کے لئے آج تک کی آخری تاریخ دی ہے،تا کہ جنوبی افریقہ کی شہریوں کے نام گزٹ میں شامل کئے جا سکیں،اس کے بعد کسی شہری کے نام کا اندراج ووٹر لسٹ میں نہیں کیا جائے گا،اور تاریخ آگے بھی نہیں برھائی جائے گی،یاد رہے کہ جنوبی افریقہ میں بلدیاتی انتخابات تین اگست سے ہو رہے ہیں۔