ریاض: کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ ٹرمینل 5کا افتتاح ہوگیا

ریاض: کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ ٹرمینل 5کا افتتاح ہوگیا

  

جدہ (بیورورپورٹ) ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ ٹرمینل 5کا افتتاح ہوگیا۔ افتتاح کے بعد ائیرپورٹ حکام نے ٹرمینل سے جانے اور آنے والی پرواز کے مسافروں کو الوداع کیا اور استقبال کیا۔ ٹرمینل سے پہلی فلائٹ دمام گئی، ٹرمینل پر خود کار نظام کے تحت بوڈنگ کارڈ جاری کرنے والی 10 مشینیں نصب کی گئی ہیں، نئے ٹرمینل میں السعودیہ کے دفاتر بھی قائم کئے گئے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -