پیپلز پارٹی کسانوں کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے،میاں ایوب

پیپلز پارٹی کسانوں کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے،میاں ایوب

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق مشیر وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں محمد ایوب نے مال روڈ پر کسانوں کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کسانوں کی حمایت کا کھل کر اعلان کر چکے ہیں پیپلز پارٹی کسانوں کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے (ن) لیگ جب بھی حکومت میں آئی تو اس نے کسانوں کا معاشی قتل ہی کیا ہے اس کی حکومت میں کسان سڑکوں پر ہی آئے ہیں اور انہیں اپنے جائز مطالبات کے لئے بھی احتجاج ہی کرنا پڑا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -