لا ئیو سٹاک افسرو ں کی گر یڈ 19 میں تر قی کے حوالے سے مینڈیٹر ی ٹر یننگ کا آغا ز
لاہور(کامرس رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزلا ئیو سٹاک ایند ڈیر ی ڈیو یلو پمنٹ ڈیپا ر ٹمنٹ پنجاب کے با ہمی ا شتراک سے محکمہ لا ئیو سٹاک کے افسرو ں کی گر یڈ 19 میں تر قی کے حوالے سے دومہینو ں پر محیط مینڈیٹر ی ٹر یننگ کا آغا زہوا۔ جس کی صدارت ر جسٹرار بر یڈ نگ ا تھا ر ٹی لا ئیو سٹاک ڈاکٹر آصف سلما ن سا ہی نے کی ۔ اُن کے علاوہ ٹر یننگ کو آر ڈینیٹرڈاکٹر آصف ر فیق اور ڈاکٹراما ن اللہ کے علا وہ محکمہ لا ئیو سٹاک کے ستر افسرا ن نے شر کت کی۔
جن میں سے 49 کا تعلق اینمل ہیلتھ،16کا ڈا ئر یکٹو ریٹ آف بر یڈ امپرو و منٹ،3 کا ویٹر نری ریسر چ انسٹیٹیو ٹ اور 2 کا پو لٹر ی ریسر چ انسٹیٹیو ٹ راولپنڈی سے تھا۔ ٹر یننگ کا مقصدافسرا ن میں پیشہ وارانہ تیکنیکی ، آفیشل و فنا نشل معاملا ت کی مینجمنٹ اور ابلا غی مہا ر تو ں کو اُ جا گر کر نا ہے۔