فوڈاتھارٹی کے چھاپے ، متعدد فیکٹریاں سیل کردی گئیں

فوڈاتھارٹی کے چھاپے ، متعدد فیکٹریاں سیل کردی گئیں

  

لاہور(کامرس رپورٹر)ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں پنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی ٹیمز کی ملا وٹ ما فیا، مضر صحت جوس، سلش اور مختلف کھا نے پینے کی اشیا ء فر و خت کر نے والوں کے خلا ف کا رر وائیاں جاری ہیں ۔ گزشتہ روز فو ڈ اتھارٹی ٹیم نے سمن آ با د ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میں کا روائی کر تے ہو ئے بند روڈ پر واقع سر فر ا ز آئس فیکٹری اور حا جی بو ٹا آ ئس فیکٹر ی کو سیمپل فیل ہو نے اور گندے آئس بلا کس کی بنا پر جبکہ مد نی ملک شا پ کو ملا و ٹ شدہ دودھ فر و خت کر نے اورسیمپل فیل ہو نے کی بنا پر، راوی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے شاہدرہ میں واقع مقصود بٹ آئس فیکٹر ی کو سیمپل فیل ہو نے اور طیبہ ملک شا پ کو سیمپل فیل ہو نے کی بنا پر، داتا گنج بخش ٹا ؤ ن کی ٹیم نے جو ئے شا ہ رو ڈ پر ریا ض ملک شا پ کو ملا و ٹ شدہ دودھ فر و خت کر نے، نشتر ٹا ؤ ن کی ٹیم نے نصیر آبا د میں بھو لا سو ئیٹس کو نا قص صفا ئی، ہا تھ دھو نے کے لیئے صا بن نہ ہو نے اور گندگی کی وجہ سے سر بمہر کر دیا۔ نشتر ٹا ؤ ن کی ٹیم نے مسلم چو ک میں Deli KC foods اور آئیڈیل سو ئیٹس اینڈ بیکر ز کو چیزیں ڈھانپ کر نہ ر کھنے اور گند گی کی بنا پر، واہگہ ٹا ؤ ن کی ٹیم نے دھو بی گھا ٹ پر شا ہی تکہ شاپ کو گندے فر یزرز کی بنا پر،علا مہ اقبا ل ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ٹا ؤ ن شپ میں پنجا ب آئسکر یم شا پ اور قصو ری ملک شا پ کو گندے فریزرز اور مکھیوں کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کر تے ہو نے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیے۔مزید بر آں را وی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے شاہدرہ ، عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے ہر بنس پو رہ میں اورنشتر ٹاؤ ن کی ٹیم نے گر ئن ٹا ؤن کے ایریا میں مختلف دکا نو ں پر آئسکر یم ، سو ڈا واٹراور جو س کو چیک کر تے ہو ئے تقریبا 95 لیٹر ملا وٹ شدہ اور سکرین ملا جوس اور سو ڈا واٹرضا ئع کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -