لیڈ ی ولنگڈن ہسپتال میں ادویات اور میڈیکل آلات عطیہ کرنیکی تقریب

لیڈ ی ولنگڈن ہسپتال میں ادویات اور میڈیکل آلات عطیہ کرنیکی تقریب

  

لاہور (پ ر) پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں غریب مریضوں کے علاج کیلئے 10 لاکھ کی ادویات اور میڈیکل آلات عطیہ کرنے کے حوالے سے ایک تقریب ہوئی جس میں پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے صدر وقار احمد میاں مہمان خصوصی تھے اس موقع پر وقار احمد میاں نے بیڈز، بے بی ویکیوم سکش مشین، بے بی وارم ڈیجیٹل، ڈینگی ٹیسٹ کرنے والی جدید مشین اور ڈیلیوری ٹیبلز کا عطیہ ہسپتال انتظامیہ کے حوالے کیا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن لیڈی ولنگڈن ہسپتال عرصہ دراز سے ہسپتال میں غریب اور لاچار مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -