کرپٹ افراد جیل میں جانے کے بجائے حکومت میں شامل ہیں،نوشین حامد

کرپٹ افراد جیل میں جانے کے بجائے حکومت میں شامل ہیں،نوشین حامد

  

لاہور( پ ر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کرپٹ افراد جیل میں جانے کے بجائے حکومت میں شامل ہیں ،ہماری حکومت آئی تو کڑا احتساب کریں گے،خیبرپختون خواہ میں میرٹ کی بالادستی قائم ہوچکی ہے ، کارکنوں کے ایک وفدسے ملاقات میں انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی اخلاقی فتح ہوچکی ہے ،ہر سطح پر ہمارا موقف ہی تسلیم کیا جارہا ہے ،پورا پاکستان جانتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا موقف ہی ا صولی اوروزنی ہے ،کسان،مزدور،تاجر ،وکیل ، د ا نشو ر ، ڈ ا کٹر ،استاد سب ہمارے ساتھ ہیں یہ کرپٹ حکمران سے نجات چاہتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -