اداکار منورعلی ڈائریکٹر نوید رضا کی فلم میں کاسٹ

اداکار منورعلی ڈائریکٹر نوید رضا کی فلم میں کاسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈائریکٹرنویدرضا نے اداکار منورعلی کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرلیا۔ نوید رضا نے اپنی نئی فلم میں منور علی کو ایک اہم کردار میں کاسٹ کیا ہے منور علی اس سے قبل نویدرضا کی پنجابی فلم’’کھیڈ مقدراں دی‘‘ میں بھی ایک کردار اداکرچکے ہیں۔جبکہ فلمسازعبدالمجیدبٹ کی نئی اردوفلم’’انصاف کہاں ہے‘‘ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -