ڈی ایس پی محمدریاض کوایس پی کے عہدے پرترقی دے دی گئی

ڈی ایس پی محمدریاض کوایس پی کے عہدے پرترقی دے دی گئی

  

لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر )حکومت پنجاب کے نوٹیفیکشن کے مطابق ڈی ایس پی محمد ریاض کو گریڈ 18 میں بطور ایس پی کے عہدے پرباقاعدہ ترقی دے دی گئی۔

مزید :

علاقائی -