پولیس ناکوں پر 31مشکوک زیرحراست،14ویلرگرفتار

پولیس ناکوں پر 31مشکوک زیرحراست،14ویلرگرفتار

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) صوبائی دارلحکومت میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ناکوں پر سخت چیکنگ اور مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران پولیس نے 31مشکوک افرادکو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔جبکہ پولیس نے نا کوں پر 14ویلروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے مشکوک افراد کے کاغذات کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -