حج آرگنائزر الملتزم ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حاجی میاں نعیم کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

حج آرگنائزر الملتزم ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حاجی میاں نعیم کے چھوٹے بھائی ...

  

لاہور ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے نامزد حج آرگنائزر الملتزم ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حاجی میاں نعیم کے چھوٹے بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج صبح 8بجے ان کی رہائش گاہ کلب چوک عامر شادباغ میں ادا ہوگی دعا 9بجے صبح ہوگی احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -