وفاقی وزیر مذہبی امور حج 2016ء میں نئی کمپنیوں کو کوٹہ دینے کیلئے پر امید

وفاقی وزیر مذہبی امور حج 2016ء میں نئی کمپنیوں کو کوٹہ دینے کیلئے پر امید

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی مذہبی امور حج 2016ء میں نئی کمپنیوں کو حج کوٹہ دینے کے لیے پر امید نئی کمپنیوں کی طرف سے سپریم کورٹ میں رٹ دائر ہونے کے بعد نئی انرول کمپنیوں کے نمائندوں کو یقین دلایا گیا ہے اگر سعودی عرب سے مزید کوٹہ مل گیا تو انہیں ہر صورت اکاموڈیٹ کیا جائے گا نئی انرول کمپنیوں کے با اثر افراد کوٹہ کے حصول کے لیے سردھٹر کی بازی لگانے کے لیے تیار نظر آتے ہیں وفاقی وزیرنئی کمپنیوں کو کوٹہ دینے میں اتنی دلچسپی کیوں لے رہے ہیںیہ سوال مارکیٹ میں گردش عام ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -