سعودی وزارت حج نے ای حج سسٹم آن لائن کر دیا

سعودی وزارت حج نے ای حج سسٹم آن لائن کر دیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم 2016ء سعودی وزارت الحج نے ای حج سسٹم آن لائن کر دیا پرائیویٹ حج سکیم کے حج 2016ء کے لیے وزارت مذہبی امور کی طرف سے پاکستان کے لیے نامزد کیے گئے کوٹہ ہولڈر سعودی وزارت الحج کا ای سسٹم ،کمپنی کا نام،منظم نمبر اور منظم کا نام فیڈ کر کے اپنا اپنا ای حج سسٹم آن کر سکتے ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -