شہباز شریف کا ممبر قومی اسمبلی راجہ اقبال مہدی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا ممبر قومی اسمبلی راجہ اقبال مہدی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی راجہ اقبال مہدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعلی نے سوگوار خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -