چارسدہ ،پولیس لائن کی تباہی کا منصوبہ ناکام ،دو بم ناکارہ

چارسدہ ،پولیس لائن کی تباہی کا منصوبہ ناکام ،دو بم ناکارہ

  

چارسدہ (بیورورپورٹ)پولیس لائن کے داخلی راستے پر نصب بموں کو ناکارہ بنا کر تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ پولیس لائن کے راستے پر نامعلوم دہشت گردوں نے 7کلو وزنی دو بم نصب کرکے تباہی کا منصوبہ بنا یا تھا لیکن بم ڈسپوزل یونٹ نے اطلاع پر پوری کاروائی کر تے ہوئے دونوں بموں کو ناکارہ بنا کر تباہی کامنصوبہ ناکام بنا دیا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -