آئندہ مالی سال میں فی کس آمدن میں 49 ڈالر سالانہ اضافے کا امکان

آئندہ مالی سال میں فی کس آمدن میں 49 ڈالر سالانہ اضافے کا امکان
آئندہ مالی سال میں فی کس آمدن میں 49 ڈالر سالانہ اضافے کا امکان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں آئندہ مالی سال میں فی کس آمدن میں 49 ڈالر سالانہ اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال 2015-16 میں فی کس آمدن 1512 ڈالر سالانہ ریکارڈ کی گئی جبکہ آئندہ مالی سال 2016-17 کے دوران فی کس سالانہ آمدن 49 ڈالر کے اضافے کے بعد 1561 ڈالر رہنے کا امکان ہے ۔ علاوہ ازیں آئندہ مالی سال کے دوران سرمایہ کاری کا معاشی پیداوار سے تناسب 15 اعشاریہ 2 فیصدتک محدود رہ سکتا ہے۔

مزید :

بزنس -