حکم کی خلاف ورزی، ای ڈی او ایجوکیشن نے 2 سکولوں کو نوٹس جاری کر دیئے

حکم کی خلاف ورزی، ای ڈی او ایجوکیشن نے 2 سکولوں کو نوٹس جاری کر دیئے
حکم کی خلاف ورزی، ای ڈی او ایجوکیشن نے 2 سکولوں کو نوٹس جاری کر دیئے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ای ڈی او ایجوکیشن نے چھٹیوں کے باوجود سکول کھولنے پر 2 سکولوں کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام سکولوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی اور سکول بند نہ کرنے والوں کو جرمانے کئے جائیں گے۔

مزید :

لاہور -