پاکستان سٹیل کا نجکاری کمیشن کو خط، ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہیں ادا کرنے کا مطالبہ

پاکستان سٹیل کا نجکاری کمیشن کو خط، ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہیں ادا کرنے کا ...
پاکستان سٹیل کا نجکاری کمیشن کو خط، ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہیں ادا کرنے کا مطالبہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹیل نے نجکاری کمیشن سے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹیل کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو فروری، مارچ اور اپریل کی تنخواہیں نہیں دی گئیں اس لئے انہیں 3 ماہ کی تنخواہ دی جائے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کی گئیں تو ان کیلئے رمضان اور عید گزارنا مشکل ہو جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -