ہوشیار باش! وزیراعلیٰ آرہے ہیں 25 منٹ تک بے سود ’الرٹ‘

ہوشیار باش! وزیراعلیٰ آرہے ہیں 25 منٹ تک بے سود ’الرٹ‘
ہوشیار باش! وزیراعلیٰ آرہے ہیں 25 منٹ تک بے سود ’الرٹ‘

  

لاہور (ویب ڈیسک) ’وزیراعلیٰ آرہے ہیں، الرٹ ہوجاﺅ‘ استقبال کیلئے پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں کھڑے حکومتی ترجمان زعیم قادری اور ایم پی اے رانا ارشد نے تمام سکیورٹی سٹاف کو الرٹ کردیا کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف اسمبلی آرہے ہیں جس پر سب چوکس ہوگئے تاہم 25منٹ انتظار کے بعد وزیراعلیٰ کے نہ آنے سے متعلق اطلاع پر زعیم قادری سمیت استقبال کیلئے کھڑے دیگر ارکان اسمبلی دوبارہ ایوان کو لوٹ گئے جبکہ سکیورٹی اہلکار بھی ’آسان باش‘ ہوگئے۔

مزید :

لاہور -