اہلیہ کے اثاثے چھپانے پر الیکشن کمشن کا ایم این اے کیپٹن(ر) صفدر کو نوٹس

اہلیہ کے اثاثے چھپانے پر الیکشن کمشن کا ایم این اے کیپٹن(ر) صفدر کو نوٹس
اہلیہ کے اثاثے چھپانے پر الیکشن کمشن کا ایم این اے کیپٹن(ر) صفدر کو نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک(ویب ڈیسک) الیکشن کمشن نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کو نوٹس جاری کردیا، پی ٹی آئی کے رہنما نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف اپنی اہلیہ کے اثاثے چھپانے کی درخواست دائر کی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نوابزادہ صلاح الدین کی درخواست کی سماعت الیکشن کمیشن یکم جون کو کرے گا۔

مزید :

اٹک -