محکمہ جیل خانہ نے سحر اور افطار کیلئے رمضان فنڈ مانگ لیا

محکمہ جیل خانہ نے سحر اور افطار کیلئے رمضان فنڈ مانگ لیا
محکمہ جیل خانہ نے سحر اور افطار کیلئے رمضان فنڈ مانگ لیا

  

لاہور (آن لائن) صوبہ بھر کی 32 جیلوں میں قید مجرموں کیلئے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے بندوبست کیلئے محکمہ جیل خانہ جات نے حکومت پنجاب سے رمضان فنڈ طلب کر لئے تاکہ قیدیو کو سحر اور افطارمیں بہتر اشیاءفراہم کی جاسکیں۔ محکمہ جیل خانہ جات نے بتایا کہ رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں قیدیوں کی سکیورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کیلئے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید :

لاہور -