حکومت متوازن ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا، دیہی علاقوں کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

حکومت متوازن ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا، دیہی علاقوں کی ترقی ترجیحات میں ...
حکومت متوازن ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا، دیہی علاقوں کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت متوازن ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور پسماندہ اور دور دراز علاقوں کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ دیہات کی ترقی و خوشحالی کیلئے منصوبوں پر کام ہو رہا ہے اور دیہی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے بڑے پروگرامز پر بھی کام جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت متوازن ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور پسماندہ و دور دراز علاقوں کی ترقی ترجیحات میں شامل ہے اسی لئے پینے کے صاف پانی کے منصوبے کا آغاز جنوبی پنجاب سے کیا ہے۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

لاہور -اہم خبریں -