نواز شریف کی برطانوی قانونی فرم کے ماہرین سے ملاقات، حسین نواز بھی ہمراہ، پانامہ لیکس بارے قانونی پہلوﺅں کاجائزہ

نواز شریف کی برطانوی قانونی فرم کے ماہرین سے ملاقات، حسین نواز بھی ہمراہ، ...
نواز شریف کی برطانوی قانونی فرم کے ماہرین سے ملاقات، حسین نواز بھی ہمراہ، پانامہ لیکس بارے قانونی پہلوﺅں کاجائزہ

  

لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں معروف برطانوی قانونی فرم کے ماہرین سے ملاقات، حسین نواز بھی ہمراہ تھے۔ ملاقات میں پانامہ لیکس کے مختلف پہلوﺅں کا جائزہ لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بیٹے حسین نواز کے ہمراہ پانامہ لیکس پیپرز کے حوالے سے شہرت یافتہ برطانوی فرم کے ماہرین سے ملاقات کی۔ برطانوی فرم آف شور کمپنیوں کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -