بجلی کے میٹر کی غلط ریڈنگ، 11 ایس ڈی اوز کو شوکاز نوٹس جاری

بجلی کے میٹر کی غلط ریڈنگ، 11 ایس ڈی اوز کو شوکاز نوٹس جاری
بجلی کے میٹر کی غلط ریڈنگ، 11 ایس ڈی اوز کو شوکاز نوٹس جاری

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی کے میٹر کی غلط ریڈنگ پر 11 ایس ڈی اوز کو شوکازی نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایس ڈی اوز کو جاری ہونے والے شوکاز نوٹس میں 26 مئی تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

لاہور -