ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان قابل مذمت، وزیراعظم جراتمندانہ حکمت عملی کا اعلان کریں، پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش

ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان قابل مذمت، وزیراعظم جراتمندانہ حکمت عملی کا ...
ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان قابل مذمت، وزیراعظم جراتمندانہ حکمت عملی کا اعلان کریں، پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی جانب سے ڈرون حملے جاری رکھنے کے اعلان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی گئی ہے۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

یہ قرارداد پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود الرشید کی جانب سے پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی جانب سے پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان قابل مذمت ہے۔ وزیراعظم ملکی آزادی سے متعلق جرات مندانہ حکمت عملی کا اعلان کریں ۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

قومی -اہم خبریں -