ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے: اسد عمر

ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے: اسد ...
ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے: اسد عمر

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا ہے کہ ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے، پاکستان پر گھٹیا الزام تراشی بند کی جائے۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے افغانستان پر 15 سالہ قبضے کے دوران پاک، افغان سرحد کو بند نہیں کیا گیا حالانکہ پاکستان سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد کو بند کرے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پر گھٹیا الزام تراشی بند کی جائے، اے پی این ایس سمیت حالیہ دہشت گرد حملے افغان سرزمین سے ہوئے۔ ملا اختر منصور کے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے پر تشویش ہے۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -