نیب نے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کی ملکیتی 111 کنال اراضی کی دستاویزات برآمد کر لیں

نیب نے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کی ملکیتی 111 کنال اراضی کی دستاویزات ...
نیب نے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کی ملکیتی 111 کنال اراضی کی دستاویزات برآمد کر لیں

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کی ملکیتی 111 کنال اراضی کی دستاویزات برآمد کر لی ہیں۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈائریکٹر وزارت خارجہ شفقت چیمہ کی کرپشن کے معاملے میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے وزارت خارجہ کے دفتر پر دوبارہ چھاپہ مارا اور شفقت علی چیمہ کی ملکیتی 111 کنال اراضی کی دستاویزات برآمد کیں۔ شفقت علی چیمہ نے دوران تفتیش گوجرانوالہ میں اراضی کا انکشاف کیا۔ ذرائع کے مطابق کروڑوں روپے مالیت اراضی کی دستاویزات شفقت چیمہ کے دوست سے بھی برآمد ہوئی ہیں جبکہ اس معاملے میں 2 ٹریول ایجنٹس کو بھی گرفتار کئے جانے کا امکان ہے۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -