پنجاب میں مارکیٹیں جلد بند کرنے سے بجلی کی بچت ہو گی: خواجہ آصف

پنجاب میں مارکیٹیں جلد بند کرنے سے بجلی کی بچت ہو گی: خواجہ آصف
پنجاب میں مارکیٹیں جلد بند کرنے سے بجلی کی بچت ہو گی: خواجہ آصف

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب میں مارکیٹیں جلد بند کرنے سے بجلی کی بچت ہو گی۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ کاروبار کیلئے سورج کی روشنی استعمال کی جانی چاہئے، دنیا بھر میں مارکیٹیں رات گئے تک کھلی نہیں رہتیں۔ انہوں نے کہا کہ مارکیٹ جلد بند ہونے سے 1500 میگاواٹ بجلی کی بچت ہو گی۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -