عید کے بعد بڑا سٹیج لگنے والا ہے، وقت آ گیا کہ اب نہیں تو کبھی نہیں: شیخ رشید

عید کے بعد بڑا سٹیج لگنے والا ہے، وقت آ گیا کہ اب نہیں تو کبھی نہیں: شیخ رشید
عید کے بعد بڑا سٹیج لگنے والا ہے، وقت آ گیا کہ اب نہیں تو کبھی نہیں: شیخ رشید

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد بڑا سٹیج لگنے والا ہے ، اب وقت آ گیا ہے اب نہیں تو کبھی نہیں ۔

شیخ رشید نے کہا کہ بلوچستان میں ڈرون حملے پر حکومت نے عوام کو اعتماد میں نہیں لیا جبکہ ٹی او آرز پر بھی حکومت غیر سنجیدگی کا اظہار کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اب نہیں تو کبھی نہیں، عید کے بعد بڑا سٹیج لگنے والا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -