آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مالدیپ کے وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مالدیپ کے وزیر دفاع کی ملاقات
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مالدیپ کے وزیر دفاع کی ملاقات

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے مالدیپ کے وزیر دفاع آدم شریف عمر نے ملاقات کی۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مالدیپ کے وزیر دفاع آدم شریف عمر نے جی ایچ کیو ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے تفصیلی ملاقات کی جس دوران علاقائی سیکیورٹی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مالدیپ کے وزیر دفاع نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو سراہا اور یادگار شہداءپر حاضری دے کر پھول بھی چڑھائے۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

راولپنڈی -اہم خبریں -