پاکستانی کرکٹرز کی موجودگی سے آئی پی ایل زیادہ مقبول ہوتی، پی ایس ایل میں بھارتی کرکٹرز کو شامل کرنا چاہئے: ظہیر عباس

پاکستانی کرکٹرز کی موجودگی سے آئی پی ایل زیادہ مقبول ہوتی، پی ایس ایل میں ...
پاکستانی کرکٹرز کی موجودگی سے آئی پی ایل زیادہ مقبول ہوتی، پی ایس ایل میں بھارتی کرکٹرز کو شامل کرنا چاہئے: ظہیر عباس

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کی موجودگی سے آئی پی ایل زیادہ مقبول ہوتی، پاکستان لیگ میں بھی بھارتی کرکٹرز کو شامل کرنا چاہئے۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی‎‎

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر ظہیر عباس نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے نو منتخب صدر انوراگ ٹھاکر کو مبارکباد دی ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹر ہوتے تو انڈین پریمیئر لیگ زیادہ مقبول ہوتی اور اگر آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے گیا تو اس ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت سے متعلق بات کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان لیگ میں بھی بھارتی کرکٹرز کو شامل کرنا چاہئے۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید :

کھیل -