سونے کی قیمت میں 200روپے کمی کے بعد49ہزار 50روپے ہو گئی

سونے کی قیمت میں 200روپے کمی کے بعد49ہزار 50روپے ہو گئی
سونے کی قیمت میں 200روپے کمی کے بعد49ہزار 50روپے ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کمی کے بعد 49ہزار 50روپے ہو گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں آج پھر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 200روپے کمی کے ساتھ 49ہزار50روپے کی سطح پر آ گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 172روپے کمی کے ساتھ 42ہزار 42روپے ہو گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -